16 Lines Parah set 1 to 30 (Soft cover)
$ 6.69
Retail prices excluding local 15% VATFast, Reliable Delivery
In the detail
- V266ml – H92mm
- 100% glass
- Highly chip resistant
- Dishwasher and glasswasher safe
- Duratuff reinforcement
- Suitable for the service of coffee as well as spirits on the rocks
- Available in a range of sizes, perfect for any occasion
Have any queries?
Learn more about the brand
Descriptionقرآن کریم ہر انسان کے لیے صداۓ رحمت ہے ۔ یہ اللہ رب العزت پر پکے ایمان اور اچھے کام کر نے کی دعوت بتا ہے ۔ اس فلاحی دعوت کو ساری دنیا میں پہنچانے کے لیے دارالسلام نہایت خوبصورت قرآن کریم شائع کر رہا ہے۔ اردو ، عربی اور انگریزی کے علاوہ دنیا کی 24 اہم زبانوں میں قرآن کریم کے آسان تر جے اور یح تفسیر میں دور دور تک پہنچا رہا ہے ۔ معیاری تلاوت و معانی سیکھنے کے لیے تجویدی قرآن ، معانی القرآن الکریم ( لفظ بہ لفظ اردوتر جمہ ) اور قرآنی قاعدہ کے علاوہ سورۂ یس و دیگر اجر وثواب والی قرآنی سورتیں بھی پیش کر چکا ہے ۔ 16 سطری جلی حروف میں نہایت نکش اور خوبصورت پار وسیٹ پیش کیا جار ہا ہے ۔ مچوٹی تقطیع سے لے کر بڑی تقطیع تک بہت نفیس کانن ، خوبصورت ڈیزائن اور روشن حروف میں کسی اور زمین قرآن کریم به تمام و کمال موجود ہیں۔ آیے! قرآن کریم پڑھیے ۔ اس کے معانی مجھیے اور سنت رسول سابا کی روشنی میں اس کی جاوداں تعلیمات پر ٹمل کیے ۔ بی رب ذوالجلال کے خزانوں سے فیض یاب ہونے کا تینی طریقہ ہے۔
